muzafar ali
12-14-2015, 12:38 PM
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا سوارپیدل کو، چلنے والا بیٹھنے والے کو سلام کرے اور کم لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔)سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب ،حدیث نمبر5198()مسلم ،کتاب السلام(
View Full Version : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ