Log in

View Full Version : کپڑا یا شامیانے



UmerAmer
12-08-2015, 03:40 PM
دو دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے -ایک کہہ رہا تھا -یار میری بیوی اتنی موٹی ہے کہ ایک دفعہ وہ وزن کرنے والی مشین پر چڑھی تو مشین میں سے ایک کاغذ نکلا جس پر تحریر تھا برائے مہربانی ایک آدمی اس پر سے اتر جائے
دوسرا بولا یار یہ بھی کوئی بات ہے میری بیوی تو اتنی موٹی ہے کہ ایک مرتبہ میں اس کے کپڑے دھوبی کے یہاں لے گیا دھوبی نے کہا یہاں پر کپڑے دھلتے ہیں شامیانے نہیں

intelligent086
12-09-2015, 12:23 AM
:))
wah yaara