PDA

View Full Version : چوہا



UmerAmer
12-08-2015, 03:39 PM
بیٹا: امی امی ابو کیا چوہے ہیں؟
ماں: (غصے سے) نہیں تولیکن تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
بیٹا:میں جب بھی ان کے پاس جاتا ہوں وہ یہی کہتے
ہیں جاؤ بیٹا مجھے تنگ نہ کرو میں بلی بنا رہا ہوں

intelligent086
12-09-2015, 12:24 AM
;;)