UmerAmer
12-08-2015, 03:38 PM
لڑکا۔۔۔رو کیوں رہی ہو؟
لڑکی۔۔۔میرے مارکس کم آئے ہیں۔۔
لڑکا۔۔اچھا بتاو کتنے آئے ہیں۔۔
لڑکی۔۔صرف 90 پرسنٹ
لڑکا۔۔خدا دا خوف کر بی بی۔۔
اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہو جاتے ہیں۔
لڑکی۔۔۔میرے مارکس کم آئے ہیں۔۔
لڑکا۔۔اچھا بتاو کتنے آئے ہیں۔۔
لڑکی۔۔صرف 90 پرسنٹ
لڑکا۔۔خدا دا خوف کر بی بی۔۔
اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہو جاتے ہیں۔