PDA

View Full Version : 'جی میل' کا اختتام؟



Rana Taimoor Ali
12-07-2015, 09:26 AM
http://i.dawn.com/large/2015/12/5664580a79555.jpg

بظاہر گوگل جی میل کو ختم کرکے اس کے متبادل کے طور پر نئی سروس 'گوگل ان باکس' متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔گزشتہ کئی روز سے گوگل کے متعدد صارفین کو ایک نوٹیفیکیشن موصول ہورہا ہے جس میں اس کے نئے ان باکس کو آزمانے کی دعوت دی جارہی ہے۔لاگ ان کرتے ہی ایک پاپ اپ آپ کی اسکرین پر نظر آئے گا جس میں اس نئی سروس کو آزمانے پر آپ کا شکریہ ادا کیا جائے گا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس لنک کا یو آر ایل جی میل ڈاٹ کام کے بجائے ان باکس ڈاٹ گوگل ڈاٹ کام نظر آرہا ہے جس سے بظاہر یہ تاثر ملتا ہے کہ گوگل جی میل کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ اگر آپ کو یہ نئی سروس پسند نہیں اور جی میل پر ہی واپس جانے کے خواہشمند ہیں تو آپ اسے باآسانی بند کرسکتے ہیں۔فوربس نے اپنی رپورٹ (http://www.forbes.com/sites/gordonkelly/2015/12/05/google-ending-gmail/) میں بتایا کہ گوگل نے صارفین کو پرانے یا نئے فارمیٹ پر رہنے کا آپشن دیا ہے۔گوگل ان باکس کو اکتوبر 2014 میں لانچ کیا گیا تھا تاہم اسے جیل میل صارفین کے لیے روک دیا گیا تھا تاہم اب گوگل جی میل صارفین کو اس پر منتقل ہونے کی دعوت دے رہا ہے۔ایک اور ویب سائٹ نائن ٹو فائیو گوگل کے مطابق گوگل اس خاموش منتقلی پر کافی عرصے سے کام کررہا تھا اور اب تک کے نتائج کافی حوصلہ افزا رہے ہیں۔تو اپنے جی میل اکاؤنٹ کا اچھی طرح دیکھ لیں کیوں کہ شاید ہم سب کو 2016 کے اختتام تک جی میل کو خدا حافظ کہنا پڑ جائے۔

CaLmInG MeLoDy
12-07-2015, 12:04 PM
Acha good...

UmerAmer
12-07-2015, 03:48 PM
Ary wah
Zabardast

Arosa Hya
12-07-2015, 06:46 PM
ok e

Miss You
12-07-2015, 06:50 PM
Nhiiiiiiii
I love my gmail
My account since 2009

Rana Taimoor Ali
12-07-2015, 08:20 PM
Nhiiiiiiii
I love my gmail
My account since 2009
LOL mai 2006 se use kr raha hoon khatam nhi hoga change hoga

intelligent086
12-08-2015, 12:59 AM
:-?