PDA

View Full Version : مصیبت



Admin
06-09-2014, 10:58 PM
مصیبت



حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے مروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اللہ تعالی جس شخص کی بہتری کا اِرادَہ فرماتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا کرتا ہے .... بخاری

BDunc
06-14-2014, 11:28 AM
V good