Log in

View Full Version : مومن ہمیشہ



KhUsHi
11-24-2015, 03:36 PM
مومن ہمیشہ 'ڈر' اور 'امید' کے درمیان رہتاہے.
مومن کوڈرہوتاہے کہ جانے روز قیامت اسکے ساتھ کیاہو اس لیے وہ عبادت خالص اللہ کے لیے کرتاہے..
اور مومن اسی امید پر وہ گناہوں سے دور رہتاہے کہ اللہ اسے ضرور بخشے گا

intelligent086
12-04-2015, 01:52 AM
http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png