intelligent086
11-22-2015, 10:02 AM
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
(آل عمران:۱۹۱)
ترجمہ:اے میرے رب آپ نے یہ دنیا بیکار نہیں پیدا کیا، آپ پاک ہیں ہمیں عذاب دوزخ سے بچائیے۔
رَبَّنَا إِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ (آل عمران:۱۹۲)
ترجمہ:اے اللہ یقینا جسے آپ نے جہنم میں داخل کیا پس اسے آپ نے رسوا کیا اور ظالمین کا کوئی مددگار نہیں۔
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا (الفرقان:۶۵)
ترجمہ:اے میرے رب ہم سے عذاب دوزخ دور کردیجئے،یقیناً اس کا عذاب پوری تباہی ہے۔
رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (آل عمران:۱۶)
ترجمہ:اے پروردگار ہم ایمان لائے ہمارے گناہوں کی معاف کردیجئے اورعذاب دوزخ سے ہمیں بچائیے۔
سُبْحَانَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (آل عمران:۱۹۱)
ترجمہ:پاک ہیں آپ بس ہمیں عذاب دوزخ سے بچائیے۔