Arosa Hya
11-17-2015, 09:35 PM
جی کرتا ہے تحفے میں
بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو..... . نذرانے کا نذرانہ
تو شمع رسالت ہے آقا
عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ہے آقا
اے جلوہ جاناناں!!!
صل اللہ علیہ والہ وسلم
<3
بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو..... . نذرانے کا نذرانہ
تو شمع رسالت ہے آقا
عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ہے آقا
اے جلوہ جاناناں!!!
صل اللہ علیہ والہ وسلم
<3