Anmol
06-07-2014, 08:15 PM
گریپ فروٹ، پھیپھڑوں کے سرطان کیلئے مفید
http://www.urdu.co/sw-store/images/news/junoon.co-23552452014.jpg
طبی ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق گریپ فروٹ کے استعمال سے پھیپھڑوں کے سرطان سے بچا سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی اس جدید تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گریپ فروٹ تیزی سے پھیپھڑوں کے سرطان جیسے مرض پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔ طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ گریپ فروٹ کے جوس کا باقاعدگی سے استعمال فٹنس برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔