PDA

View Full Version : سام سنگ کا ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ

Rana Taimoor Ali
11-11-2015, 09:05 AM
http://i.dawn.com/large/2015/11/56423e0f0e29a.jpg
سام سنگ نے اپنا پہلے سے بہتر اور سستا ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ گیئر وی آر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے اس ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ کے پری آرڈرز لینا شروع کردیئے گئے ہیں اور 100 ڈالرز کے عوض اسے خرید کر 20 نومبر تک حاصل کیا جاسکے گا۔اس ہیڈ سیٹ کو فیس بک کی ایک کمپنی اکیولوس نے تیار کیا ہے۔مگر اس ہیڈ سیٹ کو استعمال کرنے کے لیے سام سنگ کے اسمارٹ فون کی ضرورت ہوگی۔اس رئیلٹی ہیڈ سیٹ کے سستا ہونے کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس کی اپنی اسکرین نہیں بلکہ صارفین کو اپنے اسمارٹ فون اس میں لگا کر ورچوئل رئیلٹی ڈسپلے کا مزہ لینا ہوگا۔یہ سام سنگ کے رواں برس پیش کیے جانے والے اسمارٹ فونز گلیکسی نوٹ فائیو، ایس سکس، ایس سکس ایج اور ایس سکس ایج پلس کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔سام سنگ کا کہنا ہے کہ یہ نئی ڈیوائس سائبقہ گیئر وی آر ہیڈ سیٹ سے 22 فیصد ہلکی ہے اور یہ زیادہ اسمارٹ فونز کے ماڈلز کے ساتھ استعمال کی جاسکتی ہے۔

CaLmInG MeLoDy
11-11-2015, 09:35 AM
samsung ne hamari toh watt laga di hai. har year kuch aisa naya laata hai samsung ke zuban bahar aa jati hai usko khareedne ke liye :P. aise toh main kangaal pati ho jaoongi. :P

Rana Taimoor Ali
11-11-2015, 09:46 AM
samsung ne hamari toh watt laga di hai. har year kuch aisa naya laata hai samsung ke zuban bahar aa jati hai usko khareedne ke liye :P. aise toh main kangaal pati ho jaoongi. :P

abhi tak liya kya hai tum ne?

CaLmInG MeLoDy
11-11-2015, 10:09 AM
C115 :p

intelligent086
11-11-2015, 01:12 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/56423e0f0e29a.jpg
سام سنگ نے اپنا پہلے سے بہتر اور سستا ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ گیئر وی آر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے اس ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ کے پری آرڈرز لینا شروع کردیئے گئے ہیں اور 100 ڈالرز کے عوض اسے خرید کر 20 نومبر تک حاصل کیا جاسکے گا۔اس ہیڈ سیٹ کو فیس بک کی ایک کمپنی اکیولوس نے تیار کیا ہے۔مگر اس ہیڈ سیٹ کو استعمال کرنے کے لیے سام سنگ کے اسمارٹ فون کی ضرورت ہوگی۔اس رئیلٹی ہیڈ سیٹ کے سستا ہونے کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس کی اپنی اسکرین نہیں بلکہ صارفین کو اپنے اسمارٹ فون اس میں لگا کر ورچوئل رئیلٹی ڈسپلے کا مزہ لینا ہوگا۔یہ سام سنگ کے رواں برس پیش کیے جانے والے اسمارٹ فونز گلیکسی نوٹ فائیو، ایس سکس، ایس سکس ایج اور ایس سکس ایج پلس کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔سام سنگ کا کہنا ہے کہ یہ نئی ڈیوائس سائبقہ گیئر وی آر ہیڈ سیٹ سے 22 فیصد ہلکی ہے اور یہ زیادہ اسمارٹ فونز کے ماڈلز کے ساتھ استعمال کی جاسکتی ہے۔

Rana Taimoor Ali
ہمیشہ کی طرح اتنی اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ

intelligent086
11-11-2015, 01:14 PM
samsung ne hamari toh watt laga di hai. har year kuch aisa naya laata hai samsung ke zuban bahar aa jati hai usko khareedne ke liye :P. aise toh main kangaal pati ho jaoongi. :P

اچھا نہیں پتنی سے پتی ہو جائے گی اس سے بڑی اور کیا بات ہو گی ۔ :)) ۔

UmerAmer
11-11-2015, 03:31 PM
Bohat Khoob
Zabardast

Moona
02-11-2016, 11:51 PM
Rana Taimoor Ali Bro
Thanks 4 informative sharing

Moona
02-11-2016, 11:53 PM
اچھا نہیں پتنی سے پتی ہو جائے گی اس سے بڑی اور کیا بات ہو گی ۔ :)) ۔

Wah kya nuqta uthaya hai :)
intelligent086 Bhai
Thanks 4 kidding sharing

intelligent086
02-12-2016, 01:25 AM
Wah kya nuqta uthaya hai :)
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 kidding sharing

http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif