intelligent086
11-07-2015, 09:28 AM
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاہِلِیْنَ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جاہلوں میں ہوجاؤں۔
فائدہ:حضرت نوح علیہ السلام کی یہ دعاء ہے۔