Log in

View Full Version : واٹس ایپ کا اہم فیچر متعارف



Rana Taimoor Ali
11-04-2015, 02:47 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/5638cde12ae27.jpg



واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنی اپلیکشن کا نیا ورژن متعارف کرایا ہے جس میں ایک فیچر ایسا رکھا گیا ہے جو اہم پیغامات کو آسانی سے دریافت کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس فیچر کے تحت صارفین اپنے اہم پیغامات کو اسٹار کرکے کسی بھی وقت آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔اسٹار میسج نامی یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے بہترین ہے جو پیغامات کو محفوظ رکھنے کے عادی ہوتے ہیں۔اس میں موجود آپشن کے تحت صارفین کئی پیغامات کو بک مارک کرکے کسی بھی وقت تلاش کرسکتے ہیں۔دیکھنے میں ایک چھوٹا فیچر نظر آرہا ہوگا مگر اس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں کیونکہ اس سے پہلے ایسا کوئی آپشن واٹس ایپ میں دستیاب نہیں تھا۔اب بھی یہ صرف بیٹا ورژن میں اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب ہوگا اور جلد اس میں اہم اپ ڈیٹ کو بھی صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔اب فیچر کے تحت اینڈرائیڈ صارفین جب بھی کسی میسج کو کلک کرکے دبا کر رکھیں گے تو ایپ ٹول بار میں ایک اسٹار آئیکون بنا نظر آئے گا اور اس پر کلک کرنے سے میسج کے ٹائم اسٹیمپ کے نیچے اسٹار بنا نظر آنے لگے گا۔اگر آپ اس کو ہٹانا چاہے تو اس میسج پر کلک کرکے کچھ دیر دبا کر رکھیں اور پھر کراس اسٹار آئیکون کو سلیکٹ کرلیں۔

KhUsHi
11-04-2015, 11:37 PM
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا

intelligent086
11-04-2015, 11:47 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/5638cde12ae27.jpg



واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنی اپلیکشن کا نیا ورژن متعارف کرایا ہے جس میں ایک فیچر ایسا رکھا گیا ہے جو اہم پیغامات کو آسانی سے دریافت کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس فیچر کے تحت صارفین اپنے اہم پیغامات کو اسٹار کرکے کسی بھی وقت آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔اسٹار میسج نامی یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے بہترین ہے جو پیغامات کو محفوظ رکھنے کے عادی ہوتے ہیں۔اس میں موجود آپشن کے تحت صارفین کئی پیغامات کو بک مارک کرکے کسی بھی وقت تلاش کرسکتے ہیں۔دیکھنے میں ایک چھوٹا فیچر نظر آرہا ہوگا مگر اس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں کیونکہ اس سے پہلے ایسا کوئی آپشن واٹس ایپ میں دستیاب نہیں تھا۔اب بھی یہ صرف بیٹا ورژن میں اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب ہوگا اور جلد اس میں اہم اپ ڈیٹ کو بھی صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔اب فیچر کے تحت اینڈرائیڈ صارفین جب بھی کسی میسج کو کلک کرکے دبا کر رکھیں گے تو ایپ ٹول بار میں ایک اسٹار آئیکون بنا نظر آئے گا اور اس پر کلک کرنے سے میسج کے ٹائم اسٹیمپ کے نیچے اسٹار بنا نظر آنے لگے گا۔اگر آپ اس کو ہٹانا چاہے تو اس میسج پر کلک کرکے کچھ دیر دبا کر رکھیں اور پھر کراس اسٹار آئیکون کو سلیکٹ کرلیں۔




http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png

UmerAmer
11-07-2015, 03:30 PM
Nice Sharing
Thanks for sharing

CaLmInG MeLoDy
11-10-2015, 04:18 PM
well done taimoor. tumhari sharings bohot informative hoti hain..bohot bohot shukria itni achi sharings ke liye.