PDA

View Full Version : کسی اپنے نے رلایا ہے



UmerAmer
10-24-2015, 05:24 PM
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں


ہوا تو کچھ بھی نہیں بس


تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
تھوڑا سا چین گنوایا ہے


ہوا تو کچھ بھی نہیں بس


اپنا آپ گنوایا ہے
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
محبتوں کا صلہ پایا ہے


ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے رلایا ہے

KhUsHi
12-09-2015, 03:32 PM
Buhat umda sharing

muzafar ali
12-09-2015, 06:46 PM
very nice sharing

intelligent086
12-10-2015, 12:55 AM
http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png