PDA

View Full Version : میرے لئے دعا کریں



UmerAmer
10-22-2015, 03:47 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں میں کچھ دن فورم پر نہیں آسکتوں گا کیونکہ میرے پیپرز سٹارٹ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میرا آنا مشکل ہے۔۔
میرا پہلا پیپر 26 اکتوبر کو ہے۔۔۔اور آخری پیپر 7 نومبر کو ہے
انشاءاللہ دو ہفتے بعد واپس آجائوں گا
میرا لئے دعائیں لازمی کیجیئے گا
اب دیں اجازت
اللہ حافظ

Arosa Hya
10-22-2015, 07:41 PM
wa alaikum assalam

ALLAH Ta'ala apko kamyabi ata farmaye....
Focus on ur studies :)

IQBAL HASSAN
10-22-2015, 08:22 PM
“دعائے کامیابی۔۔۔۔اَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ اذَا دَعَاہُ وَیَكْشِفُhttp://www.urdutehzeb.com/attachment.php?attachmentid=4456&stc=1

اللہ تعالی آپکو زندگی کے ہر امتحان میں اور موجودہ شروع ہونے والے امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔اور آپکو صحت تندرستی بھی دے کہ آپ بہت ساری محنت کر سکیں اور اچھی پوزیشن حاصل کریں ۔۔۔آمین

ہماری دعائیں و نیک تمنائیں ہمیشہ آپکے ساتھ ہیں بہت ساری محنت و کامیابی کے لیے ۔۔۔۔۔بیسٹ آف لک

UmerAmer
10-23-2015, 03:30 PM
wa alaikum assalam

ALLAH Ta'ala apko kamyabi ata farmaye....
Focus on ur studies :)

Ameen
Thank you arosa

UmerAmer
10-23-2015, 03:31 PM
“دعائے کامیابی۔۔۔۔اَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ اذَا دَعَاہُ وَیَكْشِفُhttp://www.urdutehzeb.com/attachment.php?attachmentid=4456&stc=1

اللہ تعالی آپکو زندگی کے ہر امتحان میں اور موجودہ شروع ہونے والے امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔اور آپکو صحت تندرستی بھی دے کہ آپ بہت ساری محنت کر سکیں اور اچھی پوزیشن حاصل کریں ۔۔۔آمین

ہماری دعائیں و نیک تمنائیں ہمیشہ آپکے ساتھ ہیں بہت ساری محنت و کامیابی کے لیے ۔۔۔۔۔بیسٹ آف لک


Ameen Sum Ameen
Shukriya Iqbal bahi