View Full Version : انسان اپنے آپ کو
KhUsHi
09-17-2015, 11:12 PM
تزکیہ نفس یہ ہے کہ انسان اپنی شخصیت میں موجود غلط رویہ کی مسلسل اصلاح کرتا رہے اور درست رویے کو پروان چڑھاے کی کوشش کو ہی اپنی عادت بنا لے انسان اپنے آپ کو پاکیزہ بنا لے اس میں اس کی ابدی زندگی کا راز ہے
intelligent086
09-18-2015, 02:43 AM
تزکیہ نفس یہ ہے کہ انسان اپنی شخصیت میں موجود غلط رویہ کی مسلسل اصلاح کرتا رہے اور درست رویے کو پروان چڑھاے کی کوشش کو ہی اپنی عادت بنا لے انسان اپنے آپ کو پاکیزہ بنا لے اس میں اس کی ابدی زندگی کا راز ہے
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ
KhUsHi
09-21-2015, 02:40 AM
Thanks
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.