Log in

View Full Version : سکائپ استعمال کرنیوالے اب مختصر ویڈیو کل&#



intelligent086
09-17-2015, 02:52 AM
سکائپ استعمال کرنیوالے اب مختصر ویڈیو کلپ بھی بھیج سکیں گے

http://dunya.com.pk/news/2015/September/09-17-15/news_big_images/495x278x630105_64351672.jpg.pagespeed.ic.lMsDDRGkR F.jpg

میسجنگ ایپلی کیشن سکائپ نے موجیز نامی فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے پسندیدہ ٹیلی ویژن شوز اور فلموں کے مختصر کلپ براہ راست چیٹ پر ڈال سکتے ہیں تاکہ اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کرسکیں۔
نیویارک (نیٹ نیوز) فیچر کو استعمال کرنے کیلئے emoticon بٹن پر کلک کرکے فلم یا کسی ایکسپریشن کو تلاش کریں پھر موجیز کا پریویو دیکھیں اور چیٹ میں شیئر کردیں۔سکائپ کے مطابق اس فیچر میں پرمزاح، مضحکہ خیز اور آئیکون ویڈیوز کو شامل کیا گیا ہے جس کیلئے دنیا بھر کے فلمی اداروں اور ٹی وی چینلز سے مدد لی گئی۔یہ فیچر ونڈوز، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر دستیاب ہے ۔

UmerAmer
09-17-2015, 03:49 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
09-18-2015, 10:24 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif

Moona
02-11-2016, 11:54 PM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-12-2016, 01:54 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif