intelligent086
09-14-2015, 12:55 AM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1131_43285431.jpg.pagespeed.ic.A3063D_CjU. jpg
برقی اور توانائی کو بچانے کیلئے دنیا بھر میں مختلف تجربات کئے جاتے ہیں۔ برطانوی سائنس دانوں نے ایک ایسا بلب تیار کیا ہے جو کم برقی سے چلتا ہے۔ اس بلب کو کاربن کی نئی قسم گریفین استعمال کر کے تیار کیاگیا ہے۔ جاریہ سال کے اواخر تک یہ بلب فروخت کیلئے مارکیٹ میں آجائے گا۔ مانچسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے اس بلب کو تیار کیا ہے اس کو کناڈا کی مالی مدد سے چلنے والی کمپنی گریفین لائٹنگ مارکٹ میں متعارف کروانے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ بلب ایک عام ایل ای ڈی بلب کے مقابلے میں زیادہ چلتا ہے اور اس کی قیمت بھی کم ہے۔ یہ بلب 10 فیصد کم برقی خرچ کرتا ہے اس سلسلے میں چین اور جنوبی کوریا کی کمپنیوں نے بھی تجربات شروع کردیئے ہیں۔