PDA

View Full Version : صحت کیلئے دن میں آٹھ گلاس پانی پینالازمی &

intelligent086
08-28-2015, 12:54 AM
صحت کیلئے دن میں آٹھ گلاس پانی پینالازمی نہیں:نئی تحقیق

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-27-15/news_big_images/618138_30807294.jpg.pagespeed.ce.PVN0Mo9omI.jpg

امریکی ماہرصحت نے انکشاف کیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لئے دن میں آٹھ گلاس پانی پینالازمی نہیں ۔جی ہاں اس بات کا انکشاف امریکی ماہر صحت نے کیا ہے انڈیانا یونی ورسٹی کے پروفیسر این ای کیرل نے آٹھ گلاس پانی سے متعلق سارے خیالات غلط ثابت کر دیئے ،امریکی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں ان کا کہنا ہے
لاہور(دنیا نیوز) کہ اس غلط فہمی کا آغاز غالبا 1945 کی فوڈ اینڈ نیوٹریشن سفارشات سے ہوا لیکن لوگوں نے یہ بات رد کر دی کہ آٹھ گلاس پانی کی بتائی گئی مقدار کا زیادہ تر حصہ ہماری روزمرہ خوراک میں پہلے سے موجود ہوتا ہے ۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ آٹھ گلاس پانی پینے کی کوشش میں خود کو مشکل میں مت ڈالیں کیوں کہ آپ کے جسم کو صرف اتنے پانی کی ضرورت ہے جتنی آپ کو پیاس محسوس ہو،لہٰذا جب پیاس محسوس ہوتو ضرورت کے مطابق پانی پی لیں کیونکہ یہی آپ کے لئے پانی کی مناسب مقدار ہے ۔
Dr Danish

UmerAmer
08-28-2015, 02:53 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-29-2015, 02:33 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

KhUsHi
08-29-2015, 12:59 PM
Right
Thanks for sharing

Dr Danish
08-31-2015, 12:01 AM
صحت کیلئے دن میں آٹھ گلاس پانی پینالازمی نہیں:نئی تحقیق

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-27-15/news_big_images/618138_30807294.jpg.pagespeed.ce.PVN0Mo9omI.jpg

امریکی ماہرصحت نے انکشاف کیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لئے دن میں آٹھ گلاس پانی پینالازمی نہیں ۔جی ہاں اس بات کا انکشاف امریکی ماہر صحت نے کیا ہے انڈیانا یونی ورسٹی کے پروفیسر این ای کیرل نے آٹھ گلاس پانی سے متعلق سارے خیالات غلط ثابت کر دیئے ،امریکی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں ان کا کہنا ہے
لاہور(دنیا نیوز) کہ اس غلط فہمی کا آغاز غالبا 1945 کی فوڈ اینڈ نیوٹریشن سفارشات سے ہوا لیکن لوگوں نے یہ بات رد کر دی کہ آٹھ گلاس پانی کی بتائی گئی مقدار کا زیادہ تر حصہ ہماری روزمرہ خوراک میں پہلے سے موجود ہوتا ہے ۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ آٹھ گلاس پانی پینے کی کوشش میں خود کو مشکل میں مت ڈالیں کیوں کہ آپ کے جسم کو صرف اتنے پانی کی ضرورت ہے جتنی آپ کو پیاس محسوس ہو،لہٰذا جب پیاس محسوس ہوتو ضرورت کے مطابق پانی پی لیں کیونکہ یہی آپ کے لئے پانی کی مناسب مقدار ہے ۔
@Dr Danish (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=693)

Acha Mashawara hai:Annoucemnet:
Nice Sharing.....
Thanks

intelligent086
08-31-2015, 02:09 AM