intelligent086
08-25-2015, 01:24 AM
ونڈوز 10 کا سیکرٹ سٹارٹ مینیو
http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-24-15/news_big_images/495x278x616537_77469788.jpg.pagespeed.ic.EzwWIOYAX l.jpg
ونڈوز 10 تو منظرعام پر آگئی ہے اور لاکھوں افراد نے اسے اپنے کمپیوٹرز پر ڈائون لوڈ بھی کرلیا ہے مگر اس میں ایک خفیہ فیچر چھپا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے ۔
لاہور(دنیا نیوز)ونڈوز 10 تو منظرعام پر آگئی ہے اور لاکھوں افراد نے اسے اپنے کمپیوٹرز پر ڈائون لوڈ بھی کرلیا ہے مگر اس میں ایک خفیہ فیچر چھپا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے ۔جیسا سب کو معلوم ہے کہ اس نئے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں سٹارٹ مینیو کی واپسی ہوئی ہے مگر کیا آپ کو اس میں موجود سیکرٹ سٹارٹ مینیو کے بارے میں معلوم ہے ؟جی ہاں اگر آپ سٹارٹ بٹن پر مائوس سے رائٹ کلک کریں تو آپ کے سامنے ایک خفیہ مینیو آجائے گا اس مینیو کے ذریعے آپ ونڈوز کے کئی مفید حصوں تک براہ راست رسائی حاصل کرسکتے ہیں جیسے کنٹرول پینل، فائل ایکسپلورر، سرچ اور ٹاسک منیجر وغیرہ ،یعنی آپ جو چیز تلاش کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے زیادہ زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی۔اگر آپ کے پاس ٹچ سکرین ڈیوائس میں یہ ونڈوز موجود ہے تو اس میں سیکرٹ مینیو کے لیے سٹارٹ مینیو کے بٹن کو کچھ دیر تک انگلی سے دبا کر رکھیں اور پھر چھوڑ دیں وہ سامنے آجائے گامگر ایک اور راستہ Windows key+X ہے جو اس کا شارٹ کٹ ہے ۔