Log in

View Full Version : بغیر ورزش وزن میں کمی کے خواہشمند سٹرابری &



intelligent086
08-25-2015, 01:20 AM
بغیر ورزش وزن میں کمی کے خواہشمند سٹرابری کھائیں

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-24-15/news_big_images/495x278x616534_36853199.jpg.pagespeed.ic.aQYngOm5r E.jpg

اگر آپ ورزش کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سٹرابری سمیت مختلف اقسام کی بیریز کھانا اپنی عادت بنالیں۔
مانچسٹر(نیٹ نیوز)اگر آپ ورزش کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سٹرابری سمیت مختلف اقسام کی بیریز کھانا اپنی عادت بنالیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے ۔لوفن بروگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ایک چاکلیٹ بار یا بیریز کی تھوڑی سی مقدار دوپہر کے کھانے کے بعد کھانے سے ایک سال میں جسمانی وزن میں 6 سے 7 کلو تک کمی لائی جاسکتی ہے ۔تحقیق کے مطابق دوپہر میں اس پھل سے لطف اندوز ہونے والے افراد رات کے کھانے میں کم کیلوریز اپنے جسم کا حصہ بناتے ہیں کیونکہ اس سے انہیں اتنی ہی توانائی حاصل ہوتی ہے جو میٹھی چیزوں کو کھانے سے وہ محسوس کرتے ہیں۔محققین کے مطابق اس عادت کو مستقل اپنا لینے سے ورزش کے بغیر ہی ایک ماہ کے اندر وزن میں آدھے کلو تک کمی آجاتی ہے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ جسمانی وزن میں کمی لانے کا آسان اور سادہ طریقہ ہے جس کے کسی قسم کے مضر اثرات بھی جسم پر مرتب نہیں ہوتے ۔

KhUsHi
08-25-2015, 01:28 AM
Bilkul sahe

intelligent086
08-25-2015, 01:43 AM
Bilkul sahe


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

UmerAmer
08-25-2015, 03:09 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-27-2015, 01:17 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing



http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

Dr Danish
08-31-2015, 10:01 PM
بغیر ورزش وزن میں کمی کے خواہشمند سٹرابری کھائیں

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-24-15/news_big_images/495x278x616534_36853199.jpg.pagespeed.ic.aQYngOm5r E.jpg

اگر آپ ورزش کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سٹرابری سمیت مختلف اقسام کی بیریز کھانا اپنی عادت بنالیں۔
مانچسٹر(نیٹ نیوز)اگر آپ ورزش کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو سٹرابری سمیت مختلف اقسام کی بیریز کھانا اپنی عادت بنالیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے ۔لوفن بروگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ایک چاکلیٹ بار یا بیریز کی تھوڑی سی مقدار دوپہر کے کھانے کے بعد کھانے سے ایک سال میں جسمانی وزن میں 6 سے 7 کلو تک کمی لائی جاسکتی ہے ۔تحقیق کے مطابق دوپہر میں اس پھل سے لطف اندوز ہونے والے افراد رات کے کھانے میں کم کیلوریز اپنے جسم کا حصہ بناتے ہیں کیونکہ اس سے انہیں اتنی ہی توانائی حاصل ہوتی ہے جو میٹھی چیزوں کو کھانے سے وہ محسوس کرتے ہیں۔محققین کے مطابق اس عادت کو مستقل اپنا لینے سے ورزش کے بغیر ہی ایک ماہ کے اندر وزن میں آدھے کلو تک کمی آجاتی ہے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ جسمانی وزن میں کمی لانے کا آسان اور سادہ طریقہ ہے جس کے کسی قسم کے مضر اثرات بھی جسم پر مرتب نہیں ہوتے ۔




informative sharing.