Log in

View Full Version : والدین بچوں کو چاکلیٹ نہیں پھل کھلائیں ،ب&

intelligent086
08-25-2015, 01:17 AM
والدین بچوں کو چاکلیٹ نہیں پھل کھلائیں ،برطانوی محکمہ صحت

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-24-15/news_big_images/616538_72718874.jpg

اپنے بچوں کو میٹھا کھلانے کے شوقین والدین خبردار ہو جائیں،برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں زیادہ میٹھے کا استعمال صحت کے لیے زہر ہے ۔
لندن(دنیا نیوز)اپنے بچوں کو میٹھا کھلانے کے شوقین والدین خبردار ہو جائیں،برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں زیادہ میٹھے کا استعمال صحت کے لیے زہر ہے ۔برطانوی محکمہ صحت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی خوراک میں چینی کی مقدار کم سے کم کر کے انہیں دودھ ،پانی اور پھل کھانے کی ترغیب دیں۔ادارے کا کہنا ہے کہ چینی کے زیادہ استعمال سے موٹاپا بڑھتا ہے جو شوگر ،سرطان اوردل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اس لئے والدین کو چاہیے کہ بچوں کو چاکلیٹ کے بجائے دودھ ، جوس اور پھل کھانے کی عادت ڈالیں۔

KhUsHi
08-25-2015, 01:29 AM
Buhat achi bat

intelligent086
08-25-2015, 01:43 AM
Buhat achi bat

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

UmerAmer
08-25-2015, 03:10 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-27-2015, 01:17 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

Dr Danish
08-31-2015, 10:01 PM
والدین بچوں کو چاکلیٹ نہیں پھل کھلائیں ،برطانوی محکمہ صحت

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-24-15/news_big_images/616538_72718874.jpg

اپنے بچوں کو میٹھا کھلانے کے شوقین والدین خبردار ہو جائیں،برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں زیادہ میٹھے کا استعمال صحت کے لیے زہر ہے ۔
لندن(دنیا نیوز)اپنے بچوں کو میٹھا کھلانے کے شوقین والدین خبردار ہو جائیں،برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں زیادہ میٹھے کا استعمال صحت کے لیے زہر ہے ۔برطانوی محکمہ صحت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی خوراک میں چینی کی مقدار کم سے کم کر کے انہیں دودھ ،پانی اور پھل کھانے کی ترغیب دیں۔ادارے کا کہنا ہے کہ چینی کے زیادہ استعمال سے موٹاپا بڑھتا ہے جو شوگر ،سرطان اوردل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اس لئے والدین کو چاہیے کہ بچوں کو چاکلیٹ کے بجائے دودھ ، جوس اور پھل کھانے کی عادت ڈالیں۔

informative sharing.