Log in

View Full Version : جان بچانے والا ہیلمٹ تیار……

intelligent086
08-21-2015, 02:35 AM
جان بچانے والا ہیلمٹ تیار……
http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-20-15/news_big_images/614047_41373859.jpg

ماہرین نے جان بچانے والا ہیلمٹ تیارکرلیا جو پہننے والے کے دماغ کا مطالعہ کرتے ہوئے اندازہ لگا سکتا ہے
سٹاک ہوم(نیٹ نیوز) کہ دماغ میں خون جما ہے یا خون بہا ہے اور دماغی سکیننگ سے قبل بہت حد تک فالج یا کسی اورمرض کا درست اندازہ لگاسکتا ہے ۔اس ہیلمٹ کوسوئیڈن کے ہسپتال میں 500 مریضوں پردو مختلف مطالعوں میں آزمایا جارہا ہے جبکہ ہیلمٹ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں متعارف کرایا جائیگا تاکہ ایمرجنسی میں لائے جانیوالے مریضوں میں فوری طور پر دماغی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسکے ۔اسی طرح کسی مریض کو ہسپتال لے جانے سے قبل ایمبولینس میں ہی اسکے دماغ میں چوٹ، رگ پھٹنے یا پھر خون کا لوتھڑا جم جانے کا پتا لگالیا جائیگا جس سے مریض کو علاج کے دوران فائدہ ہوگا۔اس ہیلمٹ میں مائیکروویو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے جو بتاسکتی ہے کہ دماغ کی رگ پھٹی ہے یا پھراس میں خون کا لوتھڑابنا ہے جبکہ 85فیصد کیسوں میں خون کا لوتھڑا دماغی رگ میں جم جاتا ہے او ر مریض بے ہوش ہوجاتا ہے اوردنیا بھرمیں اس سے بڑی تعداد میں اموات ہوتی ہیں۔

UmerAmer
08-21-2015, 02:51 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-23-2015, 08:52 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

KhUsHi
08-31-2015, 01:36 PM
Thanks for great sharing

Dr Danish
08-31-2015, 09:59 PM
جان بچانے والا ہیلمٹ تیار……
http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-20-15/news_big_images/614047_41373859.jpg

ماہرین نے جان بچانے والا ہیلمٹ تیارکرلیا جو پہننے والے کے دماغ کا مطالعہ کرتے ہوئے اندازہ لگا سکتا ہے
سٹاک ہوم(نیٹ نیوز) کہ دماغ میں خون جما ہے یا خون بہا ہے اور دماغی سکیننگ سے قبل بہت حد تک فالج یا کسی اورمرض کا درست اندازہ لگاسکتا ہے ۔اس ہیلمٹ کوسوئیڈن کے ہسپتال میں 500 مریضوں پردو مختلف مطالعوں میں آزمایا جارہا ہے جبکہ ہیلمٹ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں متعارف کرایا جائیگا تاکہ ایمرجنسی میں لائے جانیوالے مریضوں میں فوری طور پر دماغی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسکے ۔اسی طرح کسی مریض کو ہسپتال لے جانے سے قبل ایمبولینس میں ہی اسکے دماغ میں چوٹ، رگ پھٹنے یا پھر خون کا لوتھڑا جم جانے کا پتا لگالیا جائیگا جس سے مریض کو علاج کے دوران فائدہ ہوگا۔اس ہیلمٹ میں مائیکروویو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے جو بتاسکتی ہے کہ دماغ کی رگ پھٹی ہے یا پھراس میں خون کا لوتھڑابنا ہے جبکہ 85فیصد کیسوں میں خون کا لوتھڑا دماغی رگ میں جم جاتا ہے او ر مریض بے ہوش ہوجاتا ہے اوردنیا بھرمیں اس سے بڑی تعداد میں اموات ہوتی ہیں۔

informative sharing.

intelligent086
09-02-2015, 02:37 AM
informative sharing.

http://www.mobopk.com/images/pasand.gif;;)