PDA

View Full Version : بچوں کودودھ پلانے والی خواتین میں دل کے ام

intelligent086
08-21-2015, 02:31 AM
بچوں کودودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے،ماہرین (http://www.express.pk/story/384855/)

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/08/384855-motherbaby-1440015006-283-640x480.jpg
یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی تھی:فوٹو : فائل

لندن: نئی تحقیق کے مطابق دودھ پلانے والی مائیں میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کیے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیاگیا تھا۔

UmerAmer
08-21-2015, 02:51 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-23-2015, 08:52 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

KhUsHi
08-31-2015, 01:37 PM
Thanks for great sharing

Dr Danish
08-31-2015, 10:04 PM
بچوں کودودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے،ماہرین (http://www.express.pk/story/384855/)

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/08/384855-motherbaby-1440015006-283-640x480.jpg
یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی تھی:فوٹو : فائل

لندن: نئی تحقیق کے مطابق دودھ پلانے والی مائیں میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کیے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیاگیا تھا۔

informative sharing.