PDA

View Full Version : شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا سبب ہیں:تحقیق

intelligent086
08-20-2015, 10:01 AM
شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا سبب ہیں:تحقیق

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-20-15/news_big_images/495x278x614052_90100339.jpg.pagespeed.ic.Qiat5ngf4 v.jpg

کیا آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ایسا کرنا آپ کو موٹا کرسکتا ہے
واشنگٹن(نیٹ نیوز) ۔یہ بات امریکہ میں ہونیوالی ایک تحقیق میں سامنے آئی ۔اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اپنے شریک حیات سے تکرار یا جھگڑا ایسے ہارمون کو سرگرم کردیتا ہے جو ہمیں جنک فوڈ کے استعمال پر مجبور کرسکتا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان لڑائی سے بھوک بڑھانے والے ہارمون گیرلین کی مقدار بڑھ سکتی ہے مگر اس کا اثر ان افراد پر ہوتا ہے جو صحت مند وزن یا موٹاپے سے کچھ کم وزن کے حامل ہوں ۔تحقیق میں کچھ جوڑوں کے درمیان کیے گئے تجربات سے معلوم ہوا کہ ازدواجی عدم اطمینان اور خوراک کے ناقص انتخاب کے درمیان تعلق موجود ہے ،لڑائی جھگڑے کے بعد لوگ ایسی غذا استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں جس میں چربی، چینی اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہو۔

hir
08-20-2015, 12:04 PM
Nice share..=)) husband wife can't live without having fights.

KhUsHi
08-20-2015, 02:36 PM
hmmmmm
Nice sharing

UmerAmer
08-20-2015, 03:18 PM
Nice Sharing

Thanks For Sharing

intelligent086
08-23-2015, 08:57 AM
Nice share..=)) husband wife can't live without having fights.

hmmmmm
Nice sharing

Nice Sharing

Thanks For Sharing

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

Dr Danish
08-31-2015, 09:50 PM
شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا سبب ہیں:تحقیق

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-20-15/news_big_images/495x278x614052_90100339.jpg.pagespeed.ic.Qiat5ngf4 v.jpg

کیا آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ایسا کرنا آپ کو موٹا کرسکتا ہے
واشنگٹن(نیٹ نیوز) ۔یہ بات امریکہ میں ہونیوالی ایک تحقیق میں سامنے آئی ۔اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اپنے شریک حیات سے تکرار یا جھگڑا ایسے ہارمون کو سرگرم کردیتا ہے جو ہمیں جنک فوڈ کے استعمال پر مجبور کرسکتا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان لڑائی سے بھوک بڑھانے والے ہارمون گیرلین کی مقدار بڑھ سکتی ہے مگر اس کا اثر ان افراد پر ہوتا ہے جو صحت مند وزن یا موٹاپے سے کچھ کم وزن کے حامل ہوں ۔تحقیق میں کچھ جوڑوں کے درمیان کیے گئے تجربات سے معلوم ہوا کہ ازدواجی عدم اطمینان اور خوراک کے ناقص انتخاب کے درمیان تعلق موجود ہے ،لڑائی جھگڑے کے بعد لوگ ایسی غذا استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں جس میں چربی، چینی اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہو۔

informative sharing.

intelligent086
09-02-2015, 02:34 AM
informative sharing.

http://www.mobopk.com/images/pasand.gif;;)