Log in

View Full Version : کچھ لوگ زندگی سے خفا اور بھی تو ہیں



KhUsHi
08-19-2015, 11:43 AM
ہم ہی نہیں ہیں اُن پہ فدا اور بھی تو ہیں
کچھ لوگ زندگی سے خفا اور بھی تو ہیں
رو رو کے کہہ رہا ہے کوئی داستانِ غم
ہنس کر وہ کہہ رہے ہیں ، جدا اور بھی تو ہیں

Admin
08-19-2015, 12:29 PM
:Nice:Bht Umda Sharing Keep it up

KhUsHi
08-26-2015, 09:57 AM
Buhat shukria