View Full Version : اجنبی
intelligent086
08-18-2015, 11:10 AM
گر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ ملاتے ہو - وہ اجنبی نہیں رہتا ۔
(’’بابا صاحبا‘‘ از اشفاق احمد سے اقتباس (http://www.urduinc.com/AdbiCorner)
UmerAmer
08-18-2015, 02:49 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing
intelligent086
08-19-2015, 01:48 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif
Dr Danish
09-15-2015, 10:09 PM
گر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ ملاتے ہو - وہ اجنبی نہیں رہتا ۔
(’’بابا صاحبا‘‘ از اشفاق احمد سے اقتباس (http://www.urduinc.com/AdbiCorner)
Umda Intekhab
sharing ka shukariya@};-:Annoucemnet::Annoucemnet:
intelligent086
09-18-2015, 02:57 AM
پسند کرنے کا شکریہ
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.