PDA

View Full Version : تلی ہو ئی چانپ

KhUsHi
08-16-2015, 01:55 PM
اشیاء
چانپ کا گوشت آدھ کلو ، گھی ایک پا ﺅ ، ہرا دھنیا بہت تھوڑا ، پودینہ ہری مرچ، گرم مسالہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک ٹی سپون، سفید زیرہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، انڈے دو عدد

ترکیب
ہرا دھنیا ، پو دینہ ، ہر ی مر چ ، نمک اور سرخ مر چ سب ملا کر چٹنی بنائیں۔ اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے۔ انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں۔ اس میں پسا ہوا مسالہ، سوکھا دھنیا ، زیرہ سفید ملا دیں۔ اس تیار شدہ مسالے میں چانپ کو ڈال کرتلتے جائیں۔ ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں۔ اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں

Admin
08-16-2015, 02:22 PM
kia bat hey jinab aj tu tasty tasty sharing

intelligent086
08-17-2015, 10:57 AM
اشیاء
چانپ کا گوشت آدھ کلو ، گھی ایک پا ﺅ ، ہرا دھنیا بہت تھوڑا ، پودینہ ہری مرچ، گرم مسالہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک ٹی سپون، سفید زیرہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، انڈے دو عدد

ترکیب
ہرا دھنیا ، پو دینہ ، ہر ی مر چ ، نمک اور سرخ مر چ سب ملا کر چٹنی بنائیں۔ اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے۔ انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں۔ اس میں پسا ہوا مسالہ، سوکھا دھنیا ، زیرہ سفید ملا دیں۔ اس تیار شدہ مسالے میں چانپ کو ڈال کرتلتے جائیں۔ ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں۔ اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

KhUsHi
08-17-2015, 10:26 PM
Thanks