PDA

View Full Version : اومیگا تھری الزائیمر کے مرض کو بڑھنے سے رو&



intelligent086
08-16-2015, 01:30 AM
اومیگا تھری الزائیمر کے مرض کو بڑھنے سے روکتا ہے

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-15-15/news_big_images/495x278x610979_54576296.jpg.pagespeed.ic.JgPtNIvrG U.jpg

دماغی صلاحیتوں کو بڑھانے والے ایک اہم غذائی جزو ‘‘اومیگا تھری’’ کے بارے میں ایک مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ الزائیمر اور شیزوفرینیا جیسے مرض کو بڑھنے سے روکتا ہے ۔
لاہور(دنیا نیوز)آسٹریلیا میں طبی ماہرین کی جانب سے کیے گئے سروے میں شامل مریضوں کو مچھلی کے تیل کی گولیاں کھلائی گئیں جن میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود تھا جو دماغ میں سوزش (انفلیمیشن ) کو بھی کم کرتا ہے اور شیزوفرینیا کے مرض میں بھی مریض کو دماغ میں سوزش اورجلن ہوتی ہے جو اسے مزید دماغی امراض کی جانب لے جاتی ہے تاہم اس سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ الزائیمر کے قریب پہنچ جانے والے افراد نے کچھ عرصہ اومیگا تھری کھانے کے بعد اسے چھوڑ دیا تب بھی وہ کئی برس تک مکمل طورپرالزائیمر کا شکار ہونے سے بچے رہے ۔

KhUsHi
08-16-2015, 02:04 AM
Thanks for great sharing

intelligent086
08-16-2015, 02:16 AM
Thanks for great sharing


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

UmerAmer
08-16-2015, 02:39 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-16-2015, 09:04 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing



http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif