KhUsHi
08-15-2015, 11:02 PM
اگر آپ نے کپڑے رکھے ہیں ۔ آپ کے فرج میں کھانے کو کچھ ہے ۔ آپ کےسر پر چھت اور سونے کو جگہ ہےتو آپ دنیا کے 75 فیصد لوگوں سے بہتر ہیں...
اگر آپ کے بٹوے میں پیسے ہیں اور بنک اکاؤنٹ میں بھی تو آپ دنیا کے 8 فیصدامیر ترین لوگوں میں سے ہیں...
اگر آپ کا اپنا کمپیوٹر ہےتو آپ کا شمار دنیا کے صرف ایک فیصد لوگوں میں ہوتا ہے...
اگر آپ صبح اُٹھے تو بیمار نہیں تھےتو آپ اُن لاکھوں سے بہتر ہیں جو صحت کو ترس رہے ہیں...
اگر آپ نے کسی جنگ کی زِک نہیں اُٹھائی ۔ نہ کبھی قیدِ تنہائی میں رہے ہیں ...۔ نہ کبھی اذیت سہی ہے ۔ نہ کبھی فاقوں سے سامنا ہوا ہےتو آپ دنیا کے ایک ارب لوگوں سے بہتر ہیں...
اگر آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو آپ دنیا کے 2 ارب لوگوں سے زیادہ خوش قسمت ہیں جو ایسا نہیں کر سکتے...
تو پھر کیا ؟
اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھےلیکن ، اپنے خالق و مالک اللہ الرحمٰن الرحیم کا شکر ادا کرتے رہیئے جس نےآپ کو متذکرہ اور دیگر اَن گِنت نعمتیں عطا کی ہیں.
شکر الحمد الله
جزاک الله خیرأ