PDA

View Full Version : زیتوں کا تیل٬ بلڈ پریشر کیوں کم ہوتا ہے؟



Anmol
05-27-2014, 01:01 PM
زیتوں کا تیل٬ بلڈ پریشر کیوں کم ہوتا ہے؟



ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق زیتون کے تیل کو ہرے پتوں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ غذا کا حصہ بنایا جائے تو ہائی بلڈ پریشر سے بچا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی زیتون کے تیل کو بہتر صحت کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔


http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/47350_02.gif




نئی تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل میں خاص قسم کے فیٹی تیزاب کثرت سے پایا جاتا ہے اور یہ بلند فشار خون یا ہائی بلڈپریشر کے خلاف نہایت موثر ثابت ہوتا ہے۔


زیتوں کے تیل کے استعمال سے خون میں کولیسٹرول کی مقدار کا توازن برقرار رہتا ہے اور اس طرح ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشار خون کے خلاف نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔




http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/47350_04.gif




پالک، سیلری یا اجوائن خراسانی اور گاجروں میں قدرتی طور پر بہت زیادہ نائٹریٹس یا شورے کے تیزاب کا نمک پایا جاتا ہے۔ مذکورہ سبزیوں اور زیتون کے تیل میں پائے جانے والے نائٹرو فیٹی ایسیڈ میں قدرتی طور پر ’سولیوبل ایپوکسائیڈ ہائڈرولیس‘ نامی ایک اینزائم موجود ہوتا ہے، جو بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

Ria
05-27-2014, 04:06 PM
very nice thread indeed
keep sharing

Mamin Mirza
05-28-2014, 12:14 AM
thanks for sharing....................!!!