intelligent086
08-14-2015, 02:03 AM
سانس کی بو سات بیماریوں کا پتہ دیتی ہے :تحقیق
http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-13-15/news_big_images/610536_46146993.jpg.pagespeed.ce.Rh4mrO8d2v.jpg
اگر آپ کی سانسوں سے بو آتی ہو تو جان لیں، دانتوں یا مسوڑھوں کی خرابی اس کی وجہ نہیںبلکہ اس کا سبب ہو سکتی ہیں انسان کے اندر موجود دیگر بیماریاں
لندن(دنیانیوز)ایک تحقیق کے مطابق سانسوں سے آنیوالی بو انسانی جسم میں موجود سات بیماریوں کا پتہ دے رہی ہوتی ہے ۔ سانس کے ساتھ شکر والی ٹوفی کی خوشبو یا امونیا جیسی چبھتی ہوئی بو کی وجہ ذیابیطس ہو سکتی ہے ، اگر سانس کی بو کافور جیسی محسوس ہو تو سمجھ جائیں کہ ایسا سانس کے انفیکشن کے باعث ہو رہا ہے ، سانس میں خراب دودھ جیسی بو محسوس ہو تو اندازہ کرلیں آپ کے جسم میں کاربو ہائیڈریٹس کی کمی ہے ، اگربو ہو بد بودار گوشت کی تو یہ ٹانسلز میں خرابی کی علامت ظاہر کرتی ہے۔ صبح اٹھتے ہی برش کرنے کے بعد بھی منہ کی بو دور نہیں ہو رہی تو منہ کی خشکی بھی اس کی وجہ ہو سکتی ہے ، سانس میں مچھلی کی بو خراب گردوں کی علامت کو ظاہر کرتی ہے ، مسوڑھوں کا انفیکشن بسا اوقات انسانی فضلے کی بو بھی پیدا کرسکتا ہے ، اس طرح منہ سے انسانی فضلے جیسی بو آتی ہے ، لہٰذا اگر آپ کے منہ سے بھی بدبو آتی ہے تو اس کا جائزہ لیں اور متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔-