PDA

View Full Version : فیس بک کی دلچسپ تحقیق……



intelligent086
08-13-2015, 01:56 AM
فیس بک کی دلچسپ تحقیق……
http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-12-15/news_big_images/610114_92043196.jpg

اگر تو آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خوشی کا اظہار’’ ہاہا ‘‘سے کرتے ہیں تو مبارک ہو آپ کی طرح 51 فیصد سے زائد لوگ بھی مسرت کا اظہار اسی طرح کرتے ہیں
لاہور(نیٹ نیوز) ۔یہ دلچسپ انکشاف فیس بک کی اپنی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک پر 51.4 فیصد افراد خوشی کے اظہار کے لیے ’’ہا ہا‘‘ 33.7 فیصد مسکراہٹ کے کارٹونز، 12.7 فیصد ’’ہی ہی ‘‘جبکہ 1.9 فیصد lol کو اپناتے ہیں۔تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ 46 فیصد کے قریب افراد ایک ہفتے میں محض ایک بار ہی کسی بھی طریقے سے ہنسنے کا اظہار کرتے ہیں۔فیس بک کے مطابق 52 فیصد ہنسی کے اظہار کے لیے ایک ہی انداز کو اپناتے ہیں اور بمشکل 20 فیصد 2 مختلف طریقوں کو آزماتے ہیں۔فیس بک کے محققین نے یہ نتیجہ نکالنے کے لیے مئی کے آخری ہفتے میں فیس بک کی پوسٹس اور کمنٹس کا جائزہ لیا۔محققین کا کہنا تھا کہ نوجوان اور خواتین کارٹون سمائلیز یا اموجیز کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ مردوں کی پسندیدہ ہنسی ’’ہاہا‘‘ اور ’’ہی ہی ‘‘ہے ۔

KhUsHi
08-13-2015, 03:10 AM
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے

UmerAmer
08-13-2015, 02:50 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 01:07 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing


بہت اچھی شئیرنگ کی ہے



http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

Moona
02-12-2016, 12:08 AM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-12-2016, 01:41 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif