PDA

View Full Version : مائے کمپیوٹو پراپڑتیز کی ٹپ



UmerAmer
08-03-2015, 07:24 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں ایک بہت ہی زبردست ٹپ لے کر آیا ہوں
دوستوں آج کی ٹپ میں آپکو بتائوں گا کہ مائے کمپیوٹر کی پراپرٹیز کو کیسے کھولیں
بہت آسان ہے
آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ونڈوکی کی اور پوز بریک کی کی دبانی ہے

Window key + Pause Break Key

جس سے آپکی مائے کمپیوٹر کی پراپرٹیز کھول جائے گا
امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
اللہ حافظ​

KhUsHi
11-28-2015, 11:25 PM
Thanks for great sharing

intelligent086
11-29-2015, 10:14 AM
http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png

Moona
02-12-2016, 11:41 PM
Informative sharing............:)

intelligent086
02-17-2016, 03:54 AM
Thanks