UmerAmer
08-03-2015, 07:23 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں ایک اور اچھی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں
اس ٹپ میں میں آپکو بتائوں گا کہ کسی بھی فائل یا فولڈر کی پراپرٹیز فورا کیسے چیک کریں
بہت آسان ہے
سب سے پہلے اس فائل یا فولڈر کو سلیکٹ کریں اور یہ بٹن دبا دیں
Alt+Enter
اس سے آپکی فائل یا فولڈر کی پراپرٹیز فورا شو ہو جائے گی
امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
اللہ حافظ