UmerAmer
08-03-2015, 07:23 PM
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں مائیکرو سوفٹ ورڈ کی ایک کی لے کر آیا ہوں جس آپ ٹیکسٹ کو چھوٹا اور بڑا کرسکتے ہیں
Ctrl+Shift+: For Decrease Text Size
Ctrl+Shift+ :For Increse Text Size
امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
پھر کسی اور ٹپ کے ساتھ حاضرہونگا
اللہ حافظ
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں مائیکرو سوفٹ ورڈ کی ایک کی لے کر آیا ہوں جس آپ ٹیکسٹ کو چھوٹا اور بڑا کرسکتے ہیں
Ctrl+Shift+: For Decrease Text Size
Ctrl+Shift+ :For Increse Text Size
امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
پھر کسی اور ٹپ کے ساتھ حاضرہونگا
اللہ حافظ