PDA

View Full Version : ماہ نور بلوچ



KhUsHi
08-02-2015, 04:58 PM
ماہ نور بلوچپاکستانی کی معروف اداکارہ ماہ نوربلوچ جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں وہ بھی ہالی ووڈ میں “ٹارن” جیسی جذبات سے بھرپورفلم میں پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/08/0-mahnoor-1438511840.jpg