Log in

View Full Version : عدالت نے الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ &



intelligent086
08-02-2015, 12:55 AM
عدالت نے الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیدیا
http://img.dunyanews.tv/news/2015/August/08-01-15/news_big_images/291411_55454473.jpg

کراچی: (دنیا نیوز) رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے کا چالان تفتیشی افسر انسپکٹر نعیم نے انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا۔ چالان میں الطاف حسین واحد ملزم ہیں جنھیں دفعہ 512 کے تحت پولیس نے مفرور ظاہر کیا ہے۔ چالان میں میجر سبطین رضوی، سب انسپکٹر فرحان، ڈی ایس آر ضیاء عارف، ڈی ایس آر اشرف شاہ، شاہزیب خانزادہ، جبران نیئر، اے ایس آئی میر محمد اور انسپکٹر نعیم کے نام گواہوں میں شامل ہیں۔ عدالت نے چالان منظور کرتے ہوئے الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 3 اگست کو الطاف حسین کی گرفتاری کا حکم جاری ہونے کا بھی امکان ہے ۔

Admin
08-18-2015, 09:10 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:27 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif