Log in

View Full Version : سونے کی فی تولہ قیمت میں250روپے کمی ریکارڈ



intelligent086
08-02-2015, 12:39 AM
سونے کی فی تولہ قیمت میں250روپے کمی ریکارڈ

http://dunya.com.pk/news/2015/August/08-01-15/news_big_images/604686_20231989.jpg.pagespeed.ce.IEd3VthdQv.jpg

کراچی(بزنس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1081ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت250روپے کمی سے 44050،دس گرام سونے کی قیمت214روپے کمی سے 37757روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت620روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
@CaLmInG MeLoDy (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=1)

Admin
08-18-2015, 09:10 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:29 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif