PDA

View Full Version : سونے کی فی تولہ قیمت 44300روپے کی سطح پر مستحکم



intelligent086
08-01-2015, 01:43 AM
سونے کی فی تولہ قیمت 44300روپے کی سطح پر مستحکم
http://dunya.com.pk/news/2015/July/07-31-15/news_big_images/603963_42545355.jpg

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں9ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1087ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجودمقامی سطح پر سونے
کراچی(بزنس رپورٹر)کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 44300روپے ،دس گرام سونے کی قیمت 37971روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت620روپے کی سطح پر برقرار رہی ۔
CaLmInG MeLoDy

Admin
08-18-2015, 09:10 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:29 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif