PDA

View Full Version : پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کیلئے انتہائی نق



intelligent086
08-01-2015, 12:54 AM
پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

http://img.dunyanews.tv/news/2015/July/07-30-15/news_big_images/291080_56561302.jpg

رات کو پانچ گھنٹے سے بھی کم نیند سے انسان میں کینسر ، امراض قلب اور ذیابیطس جیسی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے :تحقیق
لندن (دنیا نیوز ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کے لیے تمباکو نوشی جیسا خطرناک ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن تو ہے مگر یہ دماغ پر تمباکو نوشی جیسا اثر انداز ہوتی ہے ۔ رات میں پانچ گھنٹے سے کم نیند لینا ، کینسر ، امراض قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے ۔

PRINCE SHAAN
08-01-2015, 08:32 PM
اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ

intelligent086
08-02-2015, 01:29 AM
اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ





http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif