PDA

View Full Version : اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں



Ahmak E Azam
07-30-2015, 05:10 PM
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے ميں گنگنانا چاہتا ہوں

کوئی آنسو تيرے دامن پر گرا کر
بُوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں

تھک گيا ميں کرتے کرتے ياد تجھ کو
اب تجھے ميں ياد آنا چاہتا ہوں

چھا رہا ہے ساری بستی ميں اندھيرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں

آخري ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھي ميں شاعرانہ چاہتا ہوں
قتیل شفائی

Admin
07-30-2015, 10:54 PM
Bht umda jinab

intelligent086
07-31-2015, 12:58 AM
http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

CaLmInG MeLoDy
07-31-2015, 05:04 PM
bohot pyari nazam hia ..

KhUsHi
08-09-2015, 02:41 AM
بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے

Dr Danish
08-25-2015, 10:06 PM
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے ميں گنگنانا چاہتا ہوں

کوئی آنسو تيرے دامن پر گرا کر
بُوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں

تھک گيا ميں کرتے کرتے ياد تجھ کو
اب تجھے ميں ياد آنا چاہتا ہوں

چھا رہا ہے ساری بستی ميں اندھيرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں

آخري ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھي ميں شاعرانہ چاہتا ہوں
قتیل شفائی


Nice Sharing .....
Thanks