PDA

View Full Version : سورۃ طه (20)

Arosa Hya
05-13-2015, 11:21 PM
(الله نے) کہا تم دونوں اس سے اکٹھے اتر جاؤ تمہارا ایک دوسرے کے لیے دشمن ہے، پس اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئی' تو جس شخص نے میری ہدایت کی پیروی سو وہ گمراہ نہ ہو گا اور وہ نہ مشقت میں پڑے گا.

اور جس نے میری یاد سے اعراض کیا تو بلاشبہ اس کے لیے گزران تنگ ہو گی اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا (کر کے) اٹھائیں گے.
سورۃ طه (20)
آیت 123-124

http://www.urdutehzeb.com/attachment.php?attachmentid=3918&stc=1

intelligent086
05-13-2015, 11:55 PM

http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg

Daniel-7
05-14-2015, 12:23 AM
Ahhah hum sabko hedayet naseeb karen Ameen.

Miss You
05-14-2015, 11:29 AM
JazakAllah