PDA

View Full Version : لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں



KhUsHi
05-03-2015, 10:50 PM
لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں حیا! عیاں پڑی ریت، اگر ساحل پہ ہو تو قدموں تلے روندی جاتی ہے اور اگر سمندر کی تہ میں ہو تو کیچڑ بن جاتی ہے۔ لیکن اسی ریت کا وہ ذرہ جو خود کو ایک مضبوط سیپ میں ڈھک لے، وہ موتی بن جاتا ہے۔ جوہری اس ایک موتی کے لئے کتنے ہی سیپ چنتا ہے اور پھر اس موتی کو مخملیں ڈبوں میں بند کرکے محفوظ تجوریوں میں رکھ دیتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی جوہری اپنی دکان کے شوکیس میں اصلی جیولری نہیں رکھتا۔ مگر ریت کے ذرے کے لئے موتی بننا آسان نہیں ہوتا، وہ ڈوبے بغیر سیپ کو کبھی نہیں پاسکتا۔
(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)

Miss You
05-04-2015, 12:41 PM
Umda

KhUsHi
05-04-2015, 01:15 PM
Thanks

Admin
05-04-2015, 01:15 PM
bht awla

KhUsHi
06-13-2015, 02:50 AM
بہت شکریہ

Roomi
06-13-2015, 03:00 PM
پہلے تو قطرے کو یہ فضیلت حاصل تھی کہ وہ سیپ کے منہ میں جا کر موتی بننے کی سعادت
حاصل کرتا تھا،یہ نمرہ احمد صاحبہ نے ریت کے زرے کو بھی یہ سعادت بخش دی ہے۔

KhUsHi
07-12-2015, 03:45 PM
Thanks

intelligent086
08-18-2015, 01:51 AM
لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں حیا! عیاں پڑی ریت، اگر ساحل پہ ہو تو قدموں تلے روندی جاتی ہے اور اگر سمندر کی تہ میں ہو تو کیچڑ بن جاتی ہے۔ لیکن اسی ریت کا وہ ذرہ جو خود کو ایک مضبوط سیپ میں ڈھک لے، وہ موتی بن جاتا ہے۔ جوہری اس ایک موتی کے لئے کتنے ہی سیپ چنتا ہے اور پھر اس موتی کو مخملیں ڈبوں میں بند کرکے محفوظ تجوریوں میں رکھ دیتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی جوہری اپنی دکان کے شوکیس میں اصلی جیولری نہیں رکھتا۔ مگر ریت کے ذرے کے لئے موتی بننا آسان نہیں ہوتا، وہ ڈوبے بغیر سیپ کو کبھی نہیں پاسکتا۔
(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)



عمدہ انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔

KhUsHi
08-18-2015, 05:45 AM
Thanks