Log in

View Full Version : آلوئوں اور ٹماٹروں کی کاشت اب ایک ہی پودے 



intelligent086
04-28-2015, 09:05 AM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x12831_92194741.jpg.pagespeed.ic.uwGVZ2LpK2 .jpg



اگرآپ آ لو پکانا چاہ رہے ہیں تو ٹماٹروں کی ضرورت تو پڑے گی ہی اور اگرآپ کے گھر میں آلوئوںکا ایک ایساپوداموجودہو جس پر ٹماٹر بھی لگتے ہوں تو اس سے بڑی سہولت اور کیا ہوگی۔گزشتہ برس برطانوی سائنس دانوں نے ایک ایسے پودے پر تجربات شروع کیے جس کی جڑوں میں آلو پیدا ہوتے ہیں جب کہ اس کی شاخوں پر سرخ سرخ ٹماٹر اگتے ہیں۔ اس پودے کو ’’ٹوم ٹاٹو‘‘(TomTato) کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اگر اس سے حاصل ہونے والے آلوؤں سے فرنچ فرائیز بنائیں جاسکیں گے تو ٹماٹر کے ساتھ تازہ کیچپ بھی تیار ہوجائے گی۔یہ منفرد پودا ٹیریٹوریل سیڈ کمپنی نے تیار کیا ہے اور اب اس کی برطانیہ، امریکا اور کئی دیگر ممالک میں سپلائی شروع کردی گئی ہے۔

KhUsHi
04-28-2015, 10:20 AM
Thanks for great sharing

PRINCE SHAAN
04-28-2015, 11:02 AM
بہت خوب....اچھی شیئرنگ کے لئے آپکا شکریہ

intelligent086
05-06-2015, 01:49 AM
Thanks for great sharing



بہت خوب....اچھی شیئرنگ کے لئے آپکا شکریہ



http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

Moona
03-15-2016, 12:32 AM
Move GN

intelligent086 Thanks 4 informative sharing :)

intelligent086
03-16-2016, 10:49 AM
Move GN

@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Thanks 4 informative sharing :)




http://i14.tinypic.com/6lxfc4x.gif