PDA

View Full Version : پردۂ بصارت کی بیماریاں



intelligent086
04-27-2015, 01:17 AM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x12816_19303926.jpg.pagespeed.ic.i637teikV0 .jpg

آنکھ کے پردے کے مسائل کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بینائی ضائع ہونے کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے ۔تین چوتھائی ذیابیطس یا شوگر کے مریضوں میں آنکھ کے پردے کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کواپنی آنکھوں کی زیادہ حفاظت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور انہیں سال میں کم از کم دو مرتبہ آنکھوں کا باقاعدہ معائنہ کروانا چاہیے ۔ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کے اندر خون بہنے کا مرض بھی ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ پردۂ بصارت کا اکھڑ جانابھی ایک خطرناک بیماری ہے۔ ان امراض سے بینائی کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اگر آنکھوں میں درد بڑھ جائے یا چیزیں تیرتی ہوئی نظر آئیں تو فوراً آنکھوں کے معالج سے معائنہ کروانا چاہیے۔ - See more at:

Daniel-7
04-27-2015, 02:09 AM
Many thanks for this post. We have to take care of our eyes.

KhUsHi
04-30-2015, 12:38 AM
بہت ہی زبردست شیئرنگ
مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہےگا