PDA

View Full Version : امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پا&#



KhUsHi
04-24-2015, 06:33 AM
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/04/350220-shaikh-1429800942-481-640x480.jpg

لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امامہ کعبہ کی لاہور آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جب کہ ایئرپورٹ پر جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹرعلامہ ساجد میر، علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی، حافظ عبدالکریم اور دیگر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران شیخ خالد الغامدی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور کل بحریہ ٹاؤن مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

intelligent086
04-24-2015, 07:34 AM
:)

Miss You
04-24-2015, 09:45 AM
Hhhmmm

Arosa Hya
04-25-2015, 04:06 PM
nice

Moona
03-15-2016, 01:28 AM
Thanks 4 informative sharing :)