PDA

View Full Version : Sharing

Miss You
04-21-2015, 01:06 PM
گر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو۔

یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے ۔
یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی ۔ اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ ملاتے ہو - وہ اجنبی نہیں رہتا
از اشفاق احمد بابا صاحبا پیج ٥٨٩

KhUsHi
04-21-2015, 02:40 PM
Thanks for great sharing

intelligent086
04-22-2015, 01:32 AM
بہت عمدہ شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

mr_innocent
04-22-2015, 10:10 AM
bayshak