KhUsHi
04-18-2015, 02:44 AM
لندن(نیوزڈیسک)پیٹ کی چربی سے جان چھڑانے کے لئے آپ کئی طریقے آزماتے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو دو آسان ورزشیں بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ بآسانی پیٹ کی چربی سے چھٹکارا پالیں گے۔
بائیسکل کرنچز
اس ورزش میں آپ کو زمین پر اپنی کمر کے بل اس طرح لیٹ جانا ہے کہ آپ کے کی ٹانگیں بلالکل سیدھی فرش کو ٹچ کررہی ہوں۔اپنی ہاتھ کی ہتھیلیوں کو سر کے نیچے رکھ لیں اور اس طرح اٹھیں کہ آپ کی دائیں کہنی بائیں گھٹنے کو ٹچ کرنے کی کوشش کرے،ساتھ ہی کوشش کریں کہ آپ کی دوسری ٹانگ ہوا میں اس پوزیشن میں حرکت کرے جیسے سائیکل چلائی جاتی ہے۔اس ورزش کو تقریباً15بار دہرائیں۔
زمین پر اس طرح بیٹھیں کہ آپ کے پاؤں سیدھے رہیں اور آپ کی ٹانگوں میں خم رہے اور ان میں کھچاؤآئے،آپ کے بیٹھنے کا انداز ایسا ہونا چاہیے کہ آپ کا وزن چوکلوں پر رہے۔اس کے بعد اپنے ہاتھوں کو جوڑیں اور انہیں پہلے دائیں اور پھر بائیں کی طرف حرکت دیتے ہوئے زمین کو چھوئیں،اس دوران آپ کے جسم کا اوپر والا حصہ حرکت کرے۔اس عمل کو 15بار دہرائیں،اس ورزش کو مزید بہتر اور مؤثربنانے کے لئے اپنے ہاتھوں میں کوئی بھاری چیز پکڑ لیں۔