Log in

View Full Version : موٹی خواتین کو ذہنی بیماریوں کا

KhUsHi
04-17-2015, 03:34 PM
موٹی خواتین کو ذہنی بیماریوں کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے،تحقیق

اسلام آ باد()طبی ماہرین کہتے ہیں کہ موٹاپے کا شکار خواتین کو ذہنی امراض لاحق ہونے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے۔امریکا میں ہونے والی حالیہ تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیادہ وزن والی خواتین کو نفسیاتی بیماریاں لاحق ہونے کے خدشات دوسری عورتوں کی نسبت چار گنا زیادہ ہوتے ہیں،ایسی بیشتر خواتین کے مرکزی عصبی نظام میں ایسے نقائص پائے گئے ہیں جو ڈپریشن سمیت کئی ذہنی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں

Miss You
04-17-2015, 03:38 PM
Informative

CaLmInG MeLoDy
04-17-2015, 03:51 PM
hmm.informative

KhUsHi
08-17-2015, 10:43 PM
Thanks

intelligent086
08-18-2015, 01:27 AM
موٹی خواتین کو ذہنی بیماریوں کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے،تحقیق

اسلام آ باد()طبی ماہرین کہتے ہیں کہ موٹاپے کا شکار خواتین کو ذہنی امراض لاحق ہونے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے۔امریکا میں ہونے والی حالیہ تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیادہ وزن والی خواتین کو نفسیاتی بیماریاں لاحق ہونے کے خدشات دوسری عورتوں کی نسبت چار گنا زیادہ ہوتے ہیں،ایسی بیشتر خواتین کے مرکزی عصبی نظام میں ایسے نقائص پائے گئے ہیں جو ڈپریشن سمیت کئی ذہنی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

KhUsHi
08-31-2015, 01:39 PM
Buhat shukria